• news

پ جاب حکومت کا فلور ملوں کیلئے گ دمن اجرا کی پالیسی مزید سخت کر ےکا فیصلہن

لاہور (کامرس رپورٹر)پ جاب حکومت ے فلور ملوں کیلئے سرکاری گ دم کے اجرا کی پالیسی کو مزید سخت کر ے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فلور ملوں پر سرکاری گ دم کے اجرا کی پالیسی پر ئی شرائط لاگو ہوں گی ج کے مطابق ئی لائس س یافتہ فلو رملز کو گ دم کے کوٹے کی فہرست سے باہر کال دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈیفلاٹر ملز کو کوٹے کے تحت گ دم کا اجرا بالکل ہیں کیا جائےگا۔فلور ملوں کیلئے گ دم کی ایکسٹیریکش کا ت اسب18:12   : 70 مقرر کیاجائےگا۔فلور ملز کیلئے سٹاک اور گ دم کے اجرا کی ما یٹر گ سخت کی جائےگی۔محکمہ خوراک کی ٹیموں کو فلور ملوں کی ا سپیکش کیلئے کھلی اجازت ہوگی۔اس کے علاوہ فلور ملوں کو گ دم کے ا آو¿ٹ پر مکمل ا دراج کی فہرست دی ا لازم ہوگی۔ای پرمٹ والی فلور ملوں کو ہی صرف گ دم کی مووم ٹ کی اجازت ہوگی۔ملوں کے لیے ماہا ہ 650 کلو واٹ بجلی کا استعمال بھی لازم ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن