• news

پاکستان، سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیموں کی شدید گرمی میں بھرپور ٹریننگ


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں نے سیریز کی تیاری کیلئے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔شدید گرمی کے باجود دونوں ٹیموں کی کھلاڑی بھرپور پریکٹس کرتی نظرآئیں،سائوتھ اینڈ کلب ڈی ایچ اے گرائونڈ پر سری لنکا اور پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیموں نے سیریزکیلئے تیاریوں کا آغاز کیا۔پہلے فزیکل ٹریننگ کی، بھرپور بیٹنگ اور بائولنگ کے سیشن نیٹ ایریا میں ہوئے دونوں ٹیموں کا ٹریننگ سیشن ساڑھے 3 گھنٹے جاری رہا، اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن