• news

پشاور زلمی نے کون بنے گا’’ کے پی کا چیمپئن‘‘ پروگرام لانچ کردیا 


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی نے خیر پختونخوا کے باصلاحیت نوجوان کرکٹرزکیلئے "کون بنے کا کے پی چیمپئن " پروگرام لانچ کردیا۔ پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے وہاب ریاض، کامران اکمل، سلمان ارشاد اور سراج  کے ہمراہ کہا کہ پشاور زلمی رواں سال پورے خیبر پختونخواہ میں نوجوان کرکٹرز کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ کیساتھ پچز بنانے، کرکٹ سامان فراہم کرنے اور ماہانہ وظیفہ فراہم کریگی۔

ای پیپر-دی نیشن