• news

کاہنہ : 50سالہ شخص کی نعش برآمد

کاہنہ(نامہ نگار) ایل ڈی اے سکیورٹی چیک پوسٹ سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ تھانہ کاہنہ کے علاقہ5نمبرسٹاپ کے قریب ایل ڈی اے سکیم کی خالی سکیورٹی گارڈچیک پوسٹ سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔جسے شناخت نہ ہونے پر پولیس نے مردہ خانے جمع کروادیا۔پولیس کے مطابق متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے ورثا کی شناخت کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن