• news

 ناقص کار کر دگی پر محررتھانہ کاہنہ  کو معطلکر دیا گیا

کاہنہ(نامہ نگار)تھانہ کاہنہ کے محررآپریشن کو ایس پی ماڈل ٹاون آپریشن نے ناقص کارکردگی پر معطل کردیا۔گذشتہ روز ایس پی ماڈل ٹاون آپریشن وقارکھرل نے وزیراعظم کے روٹ پر بروقت نفری نہ بھیجنے اور ناقص کارکردگی پرتھانہ کاہنہ کے محرر آپریشن ایچ سی طارق میوکومعطل کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن