• news

بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان  دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ڈھاکہ میںآج  سے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز برابر ہے، بنگلہ دیشی ٹیم مومن الحق کی زیرقیادت میدان میں اترے گی جبکہ سری لنکن ٹیم کو دیمتھ کرونا رتنے لیڈ کریں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ڈرا ہو گیا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن