• news

وفاقی حکومت نے لیگی رہنما بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب نامزد کردیا


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنما بلیغ الرحمن کو گورنر پنجاب نامزد کردیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی۔

ای پیپر-دی نیشن