• news

ایس پی صدر محمد عثمان ٹیپو نے ایم فل پبلک پالیسی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

علی پورچٹھہ(نامہ نگار ) گوجرانوالہ پولیس میں خدمات انجام دینے والے ایس پی صدر محمد عثمان ٹیپو نے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی سے ایم فل پبلک پالیسی میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔گوجرانوالہ پولیس کی طرف سے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے اس کامیابی پر مبارکباد دی گء علی پورچٹھہ کے ممتاز ادیب شاعر ڈاکٹر سلیمان عبداللہ ڈار ادبی تنظیم دھنک کے صدر ماہر تعلیم ثاقب تبسم ثاقب یونائیڈ ہینڈز کے صدر اخلاق حیدر چٹھہ نے انھیں مبارک باد دی۔

ای پیپر-دی نیشن