• news

حکومتی خواہش

اٹھے گا نہ اَب ایسا کوئی قدم بھی
کہ جس سے پریشان ہو قوم ساری
معیشت کسی طور ہو جائے بہتر
یہی ہے سرِ دست خواہش ہماری

ای پیپر-دی نیشن