• news

عطاء تارڑ پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر


لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے عطاء اﷲ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے فیصلے کی منظوری دے دی۔ عطا اﷲ تارڑ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن