• news

منشیات کیخلاف آگاہی سیمینا ر 

لاہور(اپنے نامہ نگار سے، سپیشل رپورٹر) نئی نسل کو منشیات سے بچانے اورمنشیات کے خلاف آگاہی کیلئے طلبہ کے بنائے پوسٹر کی نمائش اور اسی حوالے سے خصوصی سیمینارکا انعقاد نیشنل کالج آف آرٹس اور ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کے اشتراک سے کیا گیا۔ کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے بطور مہمان خصوصی شرکاء کو خصوصی لیکچر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن