• news

ٹی آئی، ق لیگ سے تعلق رکھنے والے 30 لاء افسر برطرف، 29 لیگی وکلاء تعینات


 لاہور (اپنے نامہ نگارسے) حکومت پنجاب نے تحریک انصاف اور ق لیگ سے تعلق رکھنے والے 30 لاء افسروں کو برطرف کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے 29 وکلاء کو لاء افسر تعینات کر دیا۔ فارغ ہونے والوں میں 8 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 22 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شامل ہیں۔ سیکرٹری قانون نے 30 لا افسروں کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل آصف محمود چیمہ، شاداب جعفری، ارشد جہانگیر جوجھہ شامل ہیں، جبکہ خادم حسین قیصر، محمد اعجاز، شوکت رئوف صدیق، سلیم ممتاز مغل، اظہر صدیق کملانہ بھی شامل ہیں۔ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عا

ای پیپر-دی نیشن