• news

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 13 سالہ گمشدہ بچی کو والدین تک پہنچا دیا

لاہور (لیڈی رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 13 سالہ گمشدہ بچی کو والدین تک پہنچا دیا۔ چیئرپرسن سارہ احمدنے کہا کہ گمشدہ بچوں کو والدین تک پہنچانا ہماری ترجیح ہے۔
 کائنات دختر زاہد گھر سے گمشدہ ہوکر ہیلپ لائن 1121 کے ذریعے چائلڈ پروٹیکشن بیورو پہنچی۔فیملی ٹریسنگ سیکشن نے بھرپور کوششوں کے بعد گمشدہ بچی کے والدین کو تلاش کیا۔

ای پیپر-دی نیشن