35 سالہ نامعلوم خاتون پراسرارطور پر ہلاک
لاہور(نامہ نگار)فیکٹری ایریا کے علاقے میں نامعلوم 35سالہ خاتون کی نعش دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نے موقع پرپہنچ کر نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔
متوفیہ کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے جبکہ اس کے ورثاء کی تلاش جاری ہے ۔