• news

پنجابی فلم ’’عشق میرا انمول ‘‘17جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی 


لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار واداکار صفدر ماہی کی پنجابی فلم ’’عشق میرا انمول‘‘ 17جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ صفدر ماہی نے اداکاری کرنے کے علاوہ سکرپٹ بھی خود لکھا ہے۔ کاسٹ میں شفقت چیمہ، اچھی خان، راحیلہ آغا، انیلا آغا، صائم علی، شہلا چوہدری، معصومہ علی اور لائبہ خان شامل ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن