• news

دو گانا ’’سوہنا دل تیرے نال لایا اے ‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل 


 لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ حبیبہ گل اور ضمن لونے والا کا دو گانا’’سوہنا دل تیرے نال لایا اے‘‘ کی آڈیو ریکارڈنگ مقامی سٹوڈیو میں مکمل کرلی گئی۔ جس کی موسیقی اور شاعری مصطفی اعجاز سمراٹ کی ہے۔ مذکورہ دوگانے کی ویڈیو میں سجناں چوہدری اورمصطفی اعجاز سمراٹ  ماڈلنگ کرینگے۔حبیبہ گل نے بتایا کہ یہ نئے آڈیو ویڈیو البم کا گیت ہے اس سے قبل تین گانے ریکارڈ ہوچکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن