• news

عمران خان کے دست راست صاحبزادہ جہانگیر کی برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عملہ کو دھمکیاں 

لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دست راست صاحبزادہ جہانگیر نے برطانیہ میں پاکستان ہائی کمیشن عملے کو دھمکیاں دیں۔صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو بھائی لندن میں احتجاج کے دوران زبردستی ہائی کمیشن میں گھس گئے، یادداشت لینے میں مبینہ تاخیر پر عملے سے بدسلوکی کی۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن صاحبزادہ جہانگیر کے خلاف قانونی کارروائی پر غور شروع کر دیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن