مونکی پاکس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں: پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل
لاہور(نیوزرپورٹر)پرنسپل سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا کہ مونکی پاکس سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ، یہ لاکڑا کاکڑا کی بدلی ہوئی قسم ہے اس کیوجہ سے ابتدائی طور پر مریض کے جسم پر سرخ داغ،تیز بخار،سر درد،تھکن کا احساس ہوتا ہے۔