• news

ماڈل بازار مہنگائی کا توڑ ثابت  ہونے لگے ،خریداروں کا رش 

لاہور(نیوزرپورٹر)پنجاب ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی مہنگائی کا توڑ ثابت ہونے لگے ، عوام کا لاہور سمیت پنجاب بھر کے ماڈل بازاروں میں خریداری کیلئے رش ، ماڈل بازار کی جانب سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے سہولت سٹال بنائے گئے جہاں پر سبزی اور پھل پر سرکاری نرخوں سے بھی 5 سے 15 روپے تک کم کر کے فروخت کیا جا رہا ہے۔ ماڈل بازاروں میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن