• news

سید والا:خاتون اغوا

سید والا (نامہ نگار)سید والا میں 6مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر مہمان آئی ہوئی شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں جندراکہ ضلع اوکاڑہ کی رہائشی شادی شدہ خاتون شگفتہ بی بی پرانا سید والا اپنے عزیزوں کے گھر مہمان آ ئی ہوئی تھی۔کہ شام کے وقت گھر سے باہر نکلی جہاں پہلے سے گھات لگائے بیٹھے مسلح افراد ظہور احمد، غلام عباس،علی شیر، عبداللہ،غلام قادر وغیرہ نے زبردستی گن پوائنٹ پراسے اغواء کر لیا اور کار میں ڈال کر نامعلوم مقام کی طرف لے گے۔ تھانہ سیدوالا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن