• news

سرائے مغل:ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل سوار کولوٹ لیا

 سرائے مغل(نامہ نگار)ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل سوار افراد کو گن پوائینٹ پر روک کر ہاتھ پاوں  باندھ کر کھیتوں میں پھینک دیا۔ہزاروں روپے نقدی اور موٹر  سائکل چھین کر فرار ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن