• news

عطا کر کٹ کلب ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں داخل

لدھیوالہ وڑائچ(نمائندہ نوائے وقت)عطاء ٹی ٹونٹی ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل عطاء کرکٹ کلب نے جیت لیا۔پنجاب کرکٹ کلب کو230 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔فائنل آج کھیلا جائے گا۔عطاء کرکٹ کلب کی جانب سے اوپنر حوزین علی کی 49 گیندوں 14 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 133 رنز کی جارحانہ اننگزکی مدد سے بیس اوور میں 314 رنز بنائے جس کے جواب میں پنجاب کرکٹ کلب کی ٹیم 14 اوور میں 84 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن