• news

شعیب اختر نے ہاردک پانڈیا کو بھارتی ٹیم کا مستقبل کا کپتان قرار دیدیا


لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا مستقبل میں ٹیم کے کپتان دکھائی دینے لگے۔ہارک پانڈیا نے انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات ٹائٹنز کی قیادت کی اور ٹیم کو ٹورنامنٹ میں فتح دلائی۔ٹورنامنٹ میں بطور کپتان ہاردک کی کارکردگی دیکھ کر شعیب اختر نے کہا کہ ہاردک بھارتی ٹیم کے کپتان بننے کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن