• news

امپورٹڈ حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا :رانا تنویر

لاہور (نیوز رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رانا محمد تنویر نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں پارٹی کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے امپورٹڈ حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ہے اوربجلی غائب ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن