• news

طویل مدت ڈیوٹی سے غائب :سی ای اوایل ڈبلیو ایم سی نے 105ملازمین کو فارغ کردیا

لاہور(خبرنگار)طویل مدت تک ڈیوٹی سے غائب رہنے والے ملازمین کی چھٹی کر دی گئی ہے ،ایل ڈبلیو ایم سی نے 105ملازمین کو سروس سے فارغ کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ خالی کردہ پوسٹوں پر نئی بھرتیاں جاری ہے۔ تمام افسران اور ورکرز غیر مجاز چھٹیوں سے گریز کریں گے۔کمپنی پالیسی کے مطابق مسلسل 30 دن غیر حاضر ی کی بنا پر سروس سے فارغ کر دیا جائے گا۔
   

ای پیپر-دی نیشن