• news

 حکومت کو اپنی ذمہ داری کا مکمل ادراک ہے: ڈاکٹر مصدق ملک


اسلام آباد (نامہ نگار) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ حکومت کو اپنی ذمہ داری کا مکمل ادراک ہے، ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی خطرہ نہیں۔ اجلاس میں آئل کمپنیز کا کہنا تھا کہ ملک میں بلا تعطل سپلائی کے لیے پٹرولیم مصنوعات کا درکار ذخیرہ موجود ہے۔

ای پیپر-دی نیشن