وزیراعظم نے معاون خصوصی حنیف عباسی کا استعفیٰ منظور کر لیا
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے محمد حنیف عباسی کا معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی منظور کر لیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز نے محمد حنیف عباسی کے بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی پیش کیا گیا۔ استعفی منظور کر لیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔