عمر ان خان ملک و قوم کے خیر خواہ لیڈر ہیں : نوید اختر
جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری خان نوید اختر خان نے کہا ہے کہ عمر ان خان ملک و قوم کے خیر خواہ لیڈر ہیں جن کے بیان کو اپنی مرضی کے معنی دینے والے اپنے طرز عمل پر غور کریں، پی ٹی آئی افواج پاکستان کی پشت پر کھڑی ہے اور اس ادارے کو مضبوط کرنے کیلئے اپنے دور اقتدار میں مثالی اقدامات اٹھائے ۔