• news

شفقت محمود پی ٹی آئی پنجاب کی صدات سے مستعفی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) شفقت محمود نے پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ شفقت محمود نے کہا کہ بیماری کے باعث ذمے داریاں جاری نہیں رکھ سکتا۔ اس لئے استعفی دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ عہدے کیلئے پارٹی چیئرمین کا شکر گزار ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن