انتقالa
گکھڑمنڈی(نامہ نگار)شیخ اویس ظہور ہاشمی کے والد شیخ غلام سرور ہاشمی مرحوم کے چھوٹے بھائی، پروفیسر ڈاکٹر شعیب سرور ہاشمی کے چچا جان شیخ ظہور احمد ہاشمی وفات پاگئے جن کو بدوکی گوسائیاں کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔