• news

جرائم میں ملوث لوگوں کا اقتدار میں  آنا بدقسمتی ہے: شنیلا روتھ


لاہور(لیڈی رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی شنیلا روتھ نے کہا ہے کہ کسی ملک کی اس سے بڑی بد قسمتی اور کیا ہوگی کہ سنگین جرائم میں ملوث لوگ حکومت میں آجائیں پاکستان کی بھی یہی بدقسمتی ہے کہ باپ شہباز شرف اور بیٹے حمزہ شہباز کو ایف آئی اے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار کرنا چاہتی ہے اور ایک سازش کے ذریعے باپ کو ملک کا وزیراعظم اور بیٹے کو ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا وزیراعلیٰ بنوا دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن