• news

مہنگائی میں اضا فہ آئی ایم ایف کی غلامی کا نتیجہ ہے:منور اقبال

شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے ضلعی رہنما و سابق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ میاں منور اقبال نے کہا ہے کہ مہنگائی میں دن را ت اضا فہ آئی ایم ایف کی غلامی کا نتیجہ ہے، حکمرانوں نے بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں بے تحا شہ اضافہ کر کے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے، نا لا ئق سیاستدانو ں نے عوام اور ملک کو آئی ایم ایف کے ہاں گروی رکھا ہو ا ہے ملک کا خزانہ نہ تو غر یب عوام نے لو ٹا ہے اورنہ ہی آئی ایم ایف سے قر ض لیکرعوام نے عیا شیاں کی ہیںپاکستان کے اشرا فیہ ان کی نا لا ئق پالیسیاںاور غلط حکمت عملی نے پاکستان کو مشکلات کے بھنور میں پھنسایا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن