کھاد سیل پوانٹ پر سرکاری نرخ نامہ کی بھی نگرانی ہوگی: شبیر حسین بٹ
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر حسین بٹ کی زیر صدات اجلاس میں کھادوں کی موجودہ صورتحال اور فراہمی کا جازہ لیا گیا اجلاس میں ڈپٹی کنٹرولر فرٹیلائزر ڈاکٹر جاوید اختر پڈھیار اسسٹنٹ کنٹرولر فرٹیلائزرکھاد ڈیلرز اور متعلقہ افسران نے شرک کی۔ اے ڈی سی جی نے کہا کہ کھاد کی فروخت حکومت کی جانب سے بنائے گئے سیل پوانٹ پر سرکاری نرخ نامہ پر محکمہ کی نگرانی میں ہوگی اس کے علاوہ کسی قسم کی سیل اجاز ت نہ ہوگی نیز انہوں نے ڈیلر حضرات کو مکمل ریکارڈ فروخت برائے تصدیق مرتب کرنے کی ہدایت کی مزیدبرآں انہوں نے انتظامیہ کی طرف سے کئے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔