• news

پہلے ون ڈے میچ کے دوران  علم ڈار کی طبیعت ناساز


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے ملتان ون ڈے میچ کے دوران امپائر علیم ڈار کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں میدان سے کچھ دیر کیلئے باہر جانا پڑا۔ذرائع کے مطابق امپائر علیم ڈار کی جگہ فیصل آفریدی نے امپائرنگ کے فرائض انجام دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن