• news

عوام کیلئے ریلیف ، اس بار بجٹ اچھا آرہا ہے ، چیئر مین ایف بی آر 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ اس دفعہ بڑا اچھا بجٹ آ رہا ہے جس میں عوام کیلئے ریلیف ہے۔ دوسری جانب ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں ودہولڈنگ ٹیکسز کو کم کیا جائے گا اور جن ود ہولڈنگ ٹیکسز سے آمدن نہیں ہو رہی انہیں ختم کیا جائے گا۔ نان فائلرز پر ودہولڈنگ ٹیکس برقرار رہیں گے اور ود ہولڈنگ ٹیکس کے ذریعے ڈاکیومینٹیشن جاری رہے گی۔

ای پیپر-دی نیشن