پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس پرسوں کس نے پیش کرنا‘ نوٹیفکیشن ہونا باقی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13 جون کو طلب کر لیا، پنجاب کا بجٹ 13 جون کی دوپہر دو بجے اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، تاہم یہ بجٹ کون پیش کرے گا اس حوالے سے نوٹیفکیشن ہونا باقی ہے۔