• news

حکومتی اقدامات ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کاذریعہ بنیں گے: جہانزیب خان

جھبراں (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل و امیدوار صوبائی اسمبلی خان جہانزیب خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں مسلسل تین سال عوام کا شدید استحصال کیا اور سیاسی حریفوں کو نیب اور ایف آئی اے سمیت دیگر احتساب اداروں کے ذریعے بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا ، آج نیب اور ایف آئی اے کے اختیارات کو آئین کے تابع بنایا جارہا ہے تو انہیں پریشانی لاحق ہوگئی ہے ، حکومتی ہنگامی اقدامات ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کاذریعہ بنیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن