• news

حکومت بری طرح ناکام،مہنگائی سے عوام پر فاقوں کی نوبت آچکی :شمسہ علی


لاہور(لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شمسہ علی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بُری طرح ناکام ہو رہی ہے۔بڑھتی ہوئی مہنگائی غریب عوام پر فاقوں کی نوبت آچکی ہے۔ موجودہ حکمران سازش کر کے صرف اپنے کیس ختم کرانے آئے ہیں مگر عمران خان اور اِن کے ساتھی موجودہ حکمرانوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ موجودہ حکمران عوام پر جو خون شب ماری کر رہے ہیں۔ قوم پورا حساب لے گئی۔

ای پیپر-دی نیشن