• news

امپورٹڈ حکومت نے ملکی معیشت  بھی تباہ کر دی:امانت علی


لاہور(نیوزرپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ملک امانت نے گزشتہ روز پارٹی کارکنوں سے کہا ہے کہ جب چیئرمین عمران خان پاکستان کے وزیراعظم تھے۔ انہوں نے قوم کو عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی اور معاشی تباہی کے اثرات سے محفوظ رکھا۔ امپورٹڈ حکومت نے ملکی معیشت بھی تباہ کر دی اور قوم کو مہنگائی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن