• news

افغان معاملات ، پیپلز پارٹی نے سیاسی جماعتوں سے رابطہ کیلئے تین رکنی کمیٹی بنادی 

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+نامہ نگار) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک طالبان افغانستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے متعلق حالیہ پیش رفت پر سیاسی جماعتوں سے رابطوںاور پارلیمان میں معاملے کو اٹھانے کیلئے  تین رکنی کمیٹی بنا دی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر بننے والی تین رکنی کمیٹی میں شیری رحمن‘ فرحت اللہ بابر اور قمر زمان کائرہ شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن