• news

برائلر مرغی کا گوشت 18 روپے مہنگا


 لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید18روپے اضافہ سے378روپے، زندہ مرغی کی قیمت13روپے اضافہ سے261روپے جبکہ انڈوں کی قیمت180روپے درجن پر مستحکم رہی۔برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں 36روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن