• news

امریکی سیکرٹری صحت کا ایک ماہ میں دوسری بار کرونا ٹیسٹ مثبت 


واشنگٹن (شِنہوا) امریکہ کے سیکرٹری ہیلتھ اینڈ ہیومن سروسز زیویر بیسیرا کا ایک ماہ سے بھی کم عرصہ میں دوسری بار  کرونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ اس سے قبل مئی کے وسط میں دورہ برلن کے دوران 64 سالہ زیویر بیسیرا کا کرونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن