• news

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے سستا  آٹا فراہمی کیلئے 50ہزار میٹر ک ٹن گندم زونز کو جاری کر دی 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے سستا  آٹا فراہم کرنے کے لئے 50ہزار میٹر ک  ٹن گندم اپنے زونز کو جاری کر دی۔ ایبٹ آباد ،اسلام آباد ،لاہور ،فیصل آباد ،ملتان ،سکھر ،کراچی اور کوئٹہ زونزکے لئے  گندم کا کوٹہ مختص کرنے کا خط جاری کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن