ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) محکمہ ریلویز نے ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
محکمہ ریلویز نے مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں بھی 10 فی صد اضافہ کیا ہے جبکہ کارگو ٹرینوں کے کرایوں میں 15 فی صد اضافہ کیا گیا ہے، اضافے کا اطلاق 17 جون 2022 سے ہوگا۔
نوٹیفکیشن جاری