• news

ضربِ کلیم

کھل تو جاتا ہے مُغَنّی کے بم وزیر سے دل
نہ رہا زندہ و پائندہ تو کیا دل کی کشود!
ہے ابھی سینہ ٔ اَفلاک میں پنہاں وہ نوا
جس کی گرمی سے پگھل جائے ستاروں کا وجود 
(ضربِ کلیم) 

ای پیپر-دی نیشن