• news

چین کا تین منزلہ انسان بردار کیریئر راکٹ تیاری کے مرحلے میں داخل


بیجنگ(شِنہوا) چین اپنے نئے تھرڈ جنریشن انسان بردار تین منزلہ کیریئر راکٹ کے پروٹوٹائپ ماڈل کی  تیاری پر کام شروع کرنے والا ہے۔چائنہ ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن کے مطابق اس کیریئر راکٹ کے انجن کے طویل فاصلے اور متعدد اگنیشن ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن