مصرمیں تین آنکھوں،جبڑوں اور دو زبانوں والے عجیب الخلقت بچھڑے کی پیدائش
قاہرہ(این این آئی)ایک غیر معمولی واقعہ میں مصر کے ایک گاؤں میں 3 آنکھوں، دو جبڑوں، دو زبانوں، دو کان اور ایک دماغ والے بچھڑے کی پیدائش پر لوگ حیران ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ عجیب وغریب واقعہ مصر کی غربیہ گورنری کے السنطہ سینٹر کے گاں رجبیہ میں سامنے آیا۔