اسلام آبادمیںمیلے کے دوران لگا جھولا ٹوٹنے سے ایک بچہ،معمر شخص جاں بحق
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تیز آندھی اور طوفان کے باعث تھانہ کھنہ کے علاقے پنڈوریاں میں میلے کے دوران لگا جھولا ٹوٹنے سے ایک بچہ اور ایک معمر شخص جہاں اور 6 بچے زخمی ہوگئے ۔