امریکہ نے اپنے شہریوں کو یوکرائن جانے سے روک دیا
واشنگٹن (این این آئی )امریکہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ یوکرائن کی طرف سفر نہ کریں۔ محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ یہ ہدایت ان اطلاعات کے بعد جاری کی گئی کہ روسی فوج نے یوکرائن میں دو امریکی شہریوں کو پکڑ لیا ہے۔