• news

سری لنکا نے آسٹریلیا کو دوسرا ون ڈے ہرا کر سیریز برابر کردی 

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) سری لنکا نے آسٹریلیا دوسرا ون ڈے 26رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ۔ سری لنکا نے بارش سے متاثرہ میچ میں 47.4اوورز میں 9وکٹوں پر 220رنز بنائے ۔ پیٹ کمنز نے چار کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔آسٹریلیا کو 43اوورز میں 221رنز کا ہدف ملا ۔ مہمان ٹیم 37.1اوورز میں رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔مین آف دی میچ چمیکا کرونا رتنے نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ 

ای پیپر-دی نیشن